ایئر پنجاب کے بین الاقوامی روٹس اور کرایوں کی تفصیلات جاری، نیا سنگ میل قریب
ایئر پنجاب کے بین الاقوامی روٹس اور کرایوں کی تفصیلات منظرعام پر 🕒 بدھ 22 اکتوبر 2025 لاہور (22 اکتوبر 2025): ایئر پنجاب کے قیام کے لیے قائم ورکنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کر دی ہے، جس میں ایئر لائن کے مالی ڈھانچے، عملیاتی منصوبے اور متوقع آغاز کی تاریخ سے […]










