امریکہ میں چور نے گرفتاری کے ڈر سے 12 لاکھ ڈالر سے زائد کے ہیرے نگل لیے
امریکہ میں چور نے گرفتاری کے ڈر سے 12 لاکھ ڈالر کے ہیرے نگل لیے 🕒 ہفتہ 25 اکتوبر 2025 امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں 2025 کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے پولیس اور عوام دونوں کو حیران کر دیا۔ 32 سالہ جےٹن ایل گلڈر نامی شخص مشہور جیولری برانڈ […]

